مقاصد و منشور :
*تحفظ عقا ئد اہلسنت حنفی بریلوی
*فہم قرآن و حدیث کورسز
*فرو غ محا فل ذکر و تصوف
*نوجوانوں کی پر امن اسلامی
طرز پر کردار سازی ،
*بین المسالک اتحاد برائے امن
*یو نیورسٹیز اور کا لجز کے طلباء اور ڈگری رکھنے والے اسلامی بھائیوں کا رضا کا رانہ طور پر اہل سنت کے
مدارس میں سائنس اور انگلش اور دیگر مضامین پڑھانا اور تعلیم کا فروغ
*سکولز ،کالجز ،یونیورسٹیز میں قرآن و حدیث اور عقائد کے ہفتہ میں ایک کم از کم لیکچر کرانا اور صحیح عقا ئد
اہل سنت سے آ گاہی پیدا کرنا
*مستحق طلباء کی مالی امداد
*جن سکولز کا لجز میں استائذہ با قاعدہ لکچرز نہیں لیتے انہیں قا ئل کرنا اور اپنی مدد آ پ کے تحت ضروری
کلاسز کاا نتظام کرنا
* سیاسی حالات اور جماعتوں سے بل واسطہ یا بلا واسطہ لاتعلقی،سب کو کسی بھی سیاسی جماعت سے منسلک رہنے کی آزادی ہے
شرائط و ضوابط حصہ ہمارا بننے کے لیئے
* مسلک اہل سنت پر عمل پیرا رہوں گا اور ہمیشہ حمایت کروں گااور ذکر کی محافل میں شرکت کروں گا
(سنی حنفی بھائیوں بہنوں کے لیئے)
*اہل سنت پر بحث مباحثہ سے پرہیز کروں گا/،گی
اہل بیت ،کسی صحابی یا ولّی اللہ کی گستاخی نہیں کروں گا/گی
اور ذکر کی محافل میں شرکت کروں گا (اہل تشیع اور باقی مسالک کے بھائیوں بہنوں کے لیئے)
* انجمن کے ساتھ مخلص رہوں گا اور ہمیشہ بہتری کی کوشش کروں گا/گی
* کسی بھی شخص کے ساتھ مسلکی بحث نہیں کروں گا کوئی اصرار کرے تو اسے
علما ء اہل سنت سے استفا دہ کرنے کا کہوں گا/گی
* جو بھی انجمن کی خدمت کروں گا فی سبیل اللہ کروں گا کسی شخصی سلہ کی امید نہیں رکھوں گا
*انجمن کے باقی ساتھیوں کا احترام کروں گا اور دل آزاری نہیں کروں گا/گی
* انجمن کے سربراہ سے وفادار اور مدد گار رہوں گا اختلافات سے گریز کروں گا،بانی انجمن کا فیصلہ حتمی ہو گا
جو بھی انجمن کی ذمہ واری دی جائے گی اسے دیانت داری سے سر انجام دوں گا
خاطر جان و مال کی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا
رابطے کا ذریعہ:
Facebook= www.facebook.com/anjumanghulamanemuhammadoffiicial
Facebook Group for Muslim brothers= www.facebook.com/groups/agmofficialmales
Facebook group for Muslim sisters
www.facebook.com/groups/agmofficialfemales
Twitter Account
www.twitter.com/agmofficials
mob no
for pakistani users
0304-8726571
Foriegn users
3048726571(92+)