Please love and Support pakistan army !
Fighting for Islam for Pakistan a War against taliban terroists has been started officialy ! Allah hu akbar !
میرے عزیز ہم وطنوں، اسلام و علیکم
Fighting for Islam for Pakistan a War against taliban terroists has been started officialy ! Allah hu akbar !
میرے عزیز ہم وطنوں، اسلام و علیکم
جیسا کے اپ سب کے علم میں ہے کے پاک فوج نے حکومت پاکستان کی ہدایت پر شمالی وزیرستان میں آپرشن #ZarbeAzb کا اعلان کر دیا ہے، ہم اس وقت حالات جنگ میں ہیں ہمارا دشمن ان دیکھا ضرور پر ہم اپنے دشمنوں کے شجرے جانتے ہیں اور اپ کو یہ پورا یقین ہونا چاہیے کے اپ کی بہادر افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے _
ہمارا تعلق خوا کسی بھی مکتبہ فکر،صوبے، زبان، رنگ ،نسل،علاقہ سے ہو یا کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت سے ہماری ہم آہنگی ہو _ ہم مشکل کی اس گھڑی میں صرف پاکستانی ہیں اور اور ہمارا تعلق صرف پاکستان سے ہے ، ہمارا یہ فرض بنتا ہے کے اپنی بہادر افواج کے ساتھ کاندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں اور پاک فوج پر اٹھنے والی ہر انگلی، ہر آواز، ہر سوچ کو سختی سے کچل دیں چاہے وہ ہمارا کوئی بھی سیاسی یا مذہبی رہنما ہو،اینکر پرسن ہو، یا اسلام و پاکستان کے بھیس میں چھپے سامراجی ایجنٹ ہوں _
یاد رکھے اگر آج اپ نے اپنی افواج کا ساتھ نہ دیا تو ہمارا حال بھی افغنستان، عراق، شام یا مصر سے مختلف نہ ہو گا جب ہمارے گلے چوک پر کاٹے جائیں گے ہماری ماؤں اور بہنوں کی عصمت دری کی جاے گی اور ہماری عبات گاہوں اور مقدس مقامات کو نشانہ بنایا جاے گا اور اس کے باد ہمیں ایک لاثانی، فرقہ واریت اور صوبایت پر مبنی جنگ میں الجھایا جاۓ گا اور ہمیں ناکام ریاست قرار دے کر ہمارے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کر لیا جاے گا _
آئین یہ عہد کریں کے ہم وطن عزیز کی حفاظت میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے اور اپنے اپ کو دشمن کے کسی بھی پراپوگینڈا کا حصہ نہیں بننیں دیں گے اور اتحاد اور ایمان کی طاقت سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے،الله پاکستان کا حامی و ناصر ہو _
پاکستان شاد باد | افواج پاکستان زندہ باد | آئی ایس آئی پائندہ باد
( اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں اور ایک ساتھ مل کر جواب دیں "نعرہ تکبیر" )